13 اپریل، 2022، 1:02 PM
Journalist ID: 2392
News ID: 84715089
T T
0 Persons

لیبلز

ایرانی فٹسال ٹیم کی کرغیزستان کو فتح

13 اپریل، 2022، 1:02 PM
News ID: 84715089
ایرانی فٹسال ٹیم کی کرغیزستان کو فتح

تہران ، ارنا – ایرانی قومی فٹسال ٹیم نے 2022 ایشیائی فٹسال چیمپئن شپ کے آخری میچ کے دوران کرغزستان کے میزبان ملک کو شکست دی.

ایرانی قومی فٹسال ٹیم نے منگل کے روز کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں 2022 ایشیائی کپ کے آخری میچ میں میزبان ٹیم کو 8-1 کے نتیجے کے ساتھ شکست دے دی۔
ایرانی ٹیم نے اس سے پہلے مالدیپ اور ترکمن ٹیموں کو شکست دے دی۔
ان تین فتوحات کے ساتھ ایرانی ٹیم نے 9 پوا‎ئنٹس حاصل کرلیا۔
ایشیائی فٹسال کپ کا فائنل مرحلہ اکتوبر کو کویت میں انعقاد ہوگا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .