کرغزستان
-
پاکستانکرغزستان میں پاکستانی طلبا پر تشدد، کرغیز ناظم الامور پاکستان کی وزارت خارجہ میں طلب
اسلام آباد/ ارنا- پاکستان کی وزارت خارجہ نے کرغیزستان کے ناظم الامور کو طلب کرلیا۔
-
سیاستمختلف ممالک کے سربراہان کی جانب سے ایران کے صدر کو مبارکباد کے پیغامات
تہران (ارنا) مختلف ممالک کے سربراہان نے اپنےالگ الگ پیغامات میں صدر ایران کو نئے ایرانی سال اور عید الفطر پر مبارکباد پیش کی۔
-
اسپورٹسایرانی لڑکیوں کی انڈر 17 ٹیم کی فٹبال ٹورنامٹ میں فتح
تہران، ارنا – ایرانی لڑکیوں کی انڈر 17 ٹیم نے تاجکستان میں جاری CAFA ٹورنامنٹ میں فتح حاصل کرلی۔
-
معیشتکرغزستان ایران کیساتھ مشترکہ سرمایہ کاری میں تعاون کیلئے تیار ہے
بیرجند، ارنا – ایران میں تعینات کرغزستان کے سفیر نے بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں میں براہ راست سرمایہ کاری میں ایران کے ساتھ تعاون کو فروغ دینے کے لیے آمادگی ظاہر کی ہے۔
-
معیشتایران خطے میں زرعی برآمدات کیلئے ایک اسٹیشن بن جائے گا: وزیر زراعت
تہران، ارنا – ایرانی وزیر زراعت نے اس بات پر زور دیا ہے کہ ایران خطے میں زرعی برآمدات کا مرکز بن جائے گا؛ ٹرانزٹ کوریڈور تیار کرنے کا ہدف وسطی ایشیائی ممالک بشمول ترکمانستان اور کرغزستان کو زرعی برآمدات میں اضافہ کرنا ہے۔
-
سیاستایران کا تاجکستان اور کرغزستان سے سرحدی جھڑپیں ختم کرنے کا مطالبہ
تہران، ارنا - ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے تاجکستان اور کرغزستان کے درمیان سرحدی جھڑپوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے دیرپا جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔
-
سیاستایران شنگھائی تعاون تنظیم کا مستقل رکن بننے کیلیے ایک اور قدم قریب ہوگیا
تہران، ارنا – کرغزستان کے صدر نے شنگھائی تعاون تنظیم میں شمولیت حاصل کرنے کے مقصد سے ایرانی وعدوں پر مفاہمت کی ایک یادداشت کے مسودے پر دستخط کیے ہیں۔
-
اسپورٹسایرانی خواتین کی فری اسٹائل کشتی ٹیم کی ایشیائی چیمپئن شپ میں فتح
تہران، ارنا - ایرانی خواتین کی ٹیم نے فری اسٹائل کشتی مقابلوں میں ایشیائی چیمپئن شپ جیت کر تین طلائی، ایک چاندی اور ایک کانسی کا تمغہ اپنے نام کرلیا۔
-
اسپورٹسایرانی فٹسال ٹیم کی کرغیزستان کو فتح
تہران ، ارنا – ایرانی قومی فٹسال ٹیم نے 2022 ایشیائی فٹسال چیمپئن شپ کے آخری میچ کے دوران کرغزستان کے میزبان ملک کو شکست دی.
-
اسپورٹسایران عالمی آئس ہاکی چیمپیئن شپ میں رنر اپ بن گیا
تہران، ارنا - ایران کی قومی آئس ہاکی ٹیم نے عالمی آئس ہاکی چیمپیئن شپ میں اپنی مکمل مہارت کا جوہر دکھاتے ہوئے دوسری پوزیشن حاصل کی۔