30 نومبر، 2022، 3:43 PM
Journalist ID: 1917
News ID: 84957923
T T
0 Persons

لیبلز

نسل پرست صہیونی ریاست فلسطینی عوام کی نسل کشی کر رہی ہے: ایران

تہران۔ ارنا- ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کے جھوٹے دعویداروں نے 7 دہائیوں سے زائد نسل پرست، دہشتگرد اور قابض ریاست کی حمایت کرتے ہیں جو نہ صرف فلسطینی عوام کے انسانی حقوق کیخلاف ورزی کرتی ہے بلکہ ان کی نسل کشی بھی کر رہی ہے۔

ارنا رپورٹ کے مطابق، فلسطینی ذرائع ابلاغ نے 24 گھنٹوں سے کم وقت میں مغربی کنارے میں صہیونی فوجیوں کی فائرنگ میں 5 فلسطینی شہریوں کی شہادت کی خبر دی۔

ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان "ناصر کنعانی" نے اس حوالے سے ایک ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ انسانی حقوق کے جھوٹے دعویداروں نے 7 دہائیوں سے زائد نسل پرست، دہشتگرد اور قابض ریاست کی حمایت کرتے ہیں جو نہ صرف فلسطینی عوام کے انسانی حقوق کیخلاف ورزی کرتی ہے بلکہ ان کی نسل کشی بھی کر رہی ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .