8 نومبر، 2022، 2:23 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 84936371
T T
0 Persons

لیبلز

مغربی کنارے میں ایک صیہونی شہری کا قتل

8 نومبر، 2022، 2:23 PM
News ID: 84936371
مغربی کنارے میں ایک صیہونی شہری کا قتل

تہران، ارنا- صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے مغربی کنارے میں ایک صیہونی کے قتل عام کی اطلاع دی ہے۔

صہیونی اخبار "Yedioth Ahronoth" کے مطابق مقبوضہ علاقوں میں اسپتال کے ذرائع  نے اعلان کیا کہ صہیونی بستی "کدومیم" میں رہنے والا ایک 63 سالہ صہیونی شہری جو دو ہفتے قبل مغربی کنارے کے شمال میں 'الفندق' گاؤں میں ٹھنڈے ہتھیاروں سے زخمی ہوگئے تھے، آج (منگل) صبح جاں بحق ہو گیا ہے۔

صہیونی فوج نے اپنی تحقیقات میں اعلان کیا ہے کہ ایک فلسطینی نوجوان نے اس صہیونی  شہری کو سرد ہتھیار سے نشانہ بنایا اور صہیونی فوجیوں نے اسے گرفتار کرلیا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

           

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .