نسل کشی
-
سیاستایرانی وزارت خارجہ: برطانوی وزیرخارجہ کی غزہ میں نسل کشی کی تردید انتہائی غیر انسانی ہے
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے غزہ میں نسل کشی کی تردید کے حوالے سے برطانوی وزیر خارجہ کے بیانات کو انتہائی ہولناک اور غیر انسانی قرار دیا۔
-
دنیاپوپ فرانسس: عالمی برادری غزہ میں ہونے والی نسل کشی کی تحقیقات کرے
تہران - ارنا- عالمی کیتھولک رہنما پوپ فرانسس نے غزہ پٹی کی موجودہ صورتحال کو نسل کشی قرار دیتے ہوئے کہا کہ عالمی برادری کو اس معاملے کی تحقیقات کرنی چاہیے۔
-
عالم اسلامشمالی غزہ میں نسل کشی کے ساتھ بھوک کا پہرہ
تہران - ارنا - فلسطینی پناہ گزینوں کی ریلیف اینڈ ورک ایجنسی (UNRWA) کے سربراہ نے شمال غزہ پٹی میں بھوک کے حوالے سے اپنے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔
-
سیاستایروانی کا UNRWA سے اظہار تشکر، صیہونی حکومت کی جانب سے غزہ میں نسل کشی انسانی حقوق کی صریح خلاف ورزی ہے
نیویارک -ارنا- اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر اور مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے مشرق وسطی میں فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے ریلیف اینڈ ورک ایجنسی (UNRWA) کے کمشنر جنرل فلپ لازارینی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ صیہونی حکومت فلسطینی عوام کے خلاف جان بوجھ کر بھوک کو ہتھیار کے طور پر استعمال کررہی ہے، جہاں انسانی بحران شدت اختیار کر گیا ہے اور فلسطینیوں کے لیے ناقابل برداشت صورتحال پیدا کردی ہے۔
-
سیاستاسرائیل نسل کشی کر رہا ہے/ ہمارے ہتھیار اور میزائل اپنے دفاع کے لیے ہیں، صدر ایران
تہران (ارنا) اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے مجرم صیہونی حکومت کی نسل کشی کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر سب مل کر آواز اٹھائیں تو اسرائیل کو اپنے مجرمانہ اقدامات کو جاری رکھنے کی جرات نہ ہو۔
-
سیاستمواخذہ سے استثنیٰ نے صیہونی حکومت کو جرائم کے ارتکاب کے لیے مزید گستاخ بنا دیا ہے، ایران
تہران (ارنا) ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم سمجھتے ہیں کہ مواخذہ سے استثنیٰ کی وجہ سے صیہونی جرائم کے ارتکاب کے امکانات بڑھ گئے ہیں اور اسلامی ممالک کے لیے ضروری ہے کہ غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کو روکنے نیز فلسطینی عوام کی عملی حمایت کے لیے مشترکہ اقدامات کریں۔
-
پاکستانپاکستان کا خان یونس کی صورتحال اور اسرائیلی حملوں پر تشویش کا اظہار
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے اسرائیلی غاصب حکومت کے مسلسل وحشیانہ حملوں اور ہزاروں فلسطینیوں کے بے گھر ہونے کے بعد خان یونس کی ابتر صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
عالم اسلاماسرائیل تاریخ کی مستند ترین نسل کشی کر رہا ہے، فلسطینی سفیر
تہران- ارنا- اقوام متحدہ میں فلسطینی سفیر ریاض منصور نے غزہ میں اسرائیلی حکومت کے جنگی جرائم کو "تاریخ کی مستند ترین نسل کشی" قرار دیا۔
-
سیاستعلی باقری کی ڈینس فرانسس سے ملاقات، غزہ کے عوام کے خلاف صیہونی حملوں کو روکنے کے لیے موثر کوششیں بڑھانے پر زور
نیویارک (ارنا) ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ علی باقری نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر ڈینس فرانسس سے ملاقات میں غزہ کے عوام کی نسل کشی اور صیہونی حملوں کو روکنے کے لیے موثر کوششوں کو بڑھانے پر زور دیا۔
-
سیاستصیہونیت کو نسل پرست کے طور پر متعارف کرانے کے حوالے سے ایک مشترکہ بیان جاری کروانے کا ایران کا اقدام
تہران (ارنا) جنیوا میں ایران کے سفیر نے انسانی حقوق کونسل کے 56ویں اجلاس میں متعدد ممالک کی جانب سے ایک مشترکہ بیان دیا جسمیں فلسطینیوں کے انسانی حقوق کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزی کو صیہونیت کی نسل پرستی قرار دیا گیا ہے۔
-
دنیاعالمی فوجداری عدالت انتہا پسند اسرئیلی وزیر کو گرفتار کیوں نہیں کر رہی، اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر کا استفسار
تہران (ارنا ) فلسطینی کے امور میں اقوام متحدہ کی نمائندے نے صیہونی حکومت کے انتہا پسند وزیر خزانہ Bezalel Smutrich فلسطینیوں کی نسل کشی کے ماسٹر مائنڈ قرار دیتے ہوئے ان کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔
-
انفوگرافکس اور پوسٹرہم نے اسرائيل کا کوئی جرم دیکھا ہی نہيں، بائیڈن
37000 لوگ مارے گئے۔ 10 ہزار خواتین، 15 ہزار بچے، 33 لوگ بھوک سے مر گئے۔ 83530 لوگ زخمی ہوئے، 17 ہزار بچے یتیم ہو گئے، 20 لاکھ لوگ بے گھر ہوئے، 429 اسکولوں پر بمباری کی گئی، 6 لاکھ گھر تباہ ہو گئے، 88 اسپتال و کلینک بند ہو گئیں لیکن امریکہ کو نسل کشی کا کوئی ثبوت ہی نہيں مل پایا۔
-
عالم اسلامغزہ میں صیہونیوں کے جنگی جرائم جاری، شہیدوں کی تعداد 36 ہزار 224 تک پہنچ گئی
تہران/ ارنا- غزہ کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران صیہونیوں نے مزید 53 فلسطینیوں کو وحشیانہ انداز میں شہید کیا ہے۔
-
دنیانتن یاہو اپنے عالمی وارنٹ گرفتاری جاری ہونے سے خوفزدہ
تہران (ارنا) صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ بینجمن نیتن یاہو بین الاقوامی عدالت انصاف کی جانب سے اپنے وارنٹ گرفتاری کے اجراء سے پریشان ہیں اور امریکہ کی منت سماجت میں مصروف ہیں۔
-
دنیاعالمی عدالت انصاف کے فیصلے کی اسرائيل کی جانب سے عدم پابندی پر اقدامات کریں گے، جنوبی افریقہ
تہران-ارنا- افریقی حکومت نے عالمی عدالت انصاف سے رابطہ کرکے اس بات پر تشویش ظاہر کی ہے کہ اسرائيل، عدالتی فیصلے کو قبول کرنے پر تیار نہيں ہے جو غزہ میں نسل کشی پر روک لگانے کے لئے صادر کیا گیا ہے۔
-
دنیاصیہونی حکومت جنوبی افریقہ سے ایک بار پھر چراغ پا
تہران (ارنا) غاصب صیہونی حکومت نے جنوبی افریقہ کی جانب سے عالمی عدالت انصاف میں اپنے خلاف نئی پٹیشن دائر کے جانے پر شدید برھمی کا اظہار کیا ہے۔
-
عالم اسلامامریکہ اور اسرائیل سانحہ ر فح کے ذمہ دار ہیں/ دونوں فلسطینیوں کی نسل کشی پر مصر ہیں، حماس
تہران (ارنا) فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) نے رفح میں صیہونی حکومت کے آج علی الصبح کے حملے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی حکومت اور صدر جوبائیڈن نے ذاتی طور پر صیہونی حکومت کے وزیر اعظیم کو رفح پر حملے کا گرین سگنل دیا ہے اور وہ اسرائیلی فوج کے جرائم میں برابر کے شریک ہیں۔
-
عالم اسلامامریکی اور برطانوی دشمنوں نے صنعاء پر بمباری کی۔ یمنی میڈيا کی رپورٹ
صنعا ( ارنا ) یمن کے المسیرہ چینل نے ہفتے کی صبح دارالحکومت صنعا پر امریکہ اور برطانیہ کی طرف سے بمباری کی خبر دی ہے۔
-
تہران میں مقیم غیر ملکی سفیروں سے ملاقات
سیاستغزہ پر اسرائيلی بمباری بند نہ ہوئی تو خطے کے عوام کا غم و غصہ بارود کی طرح پھٹ بڑے گا، نائب وزیر خارجہ
تہران ( ارنا) ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ نسل پرست صیہونی حکومت کی غزہ پر بمباری جاری رہی تو علاقے کی اقوام کا غم وغصہ بارود کے ڈھیر کی طرح کسی بھی وقت بھڑک اٹھے گا۔
-
سیاستنسل پرست صہیونی ریاست فلسطینی عوام کی نسل کشی کر رہی ہے: ایران
تہران۔ ارنا- ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کے جھوٹے دعویداروں نے 7 دہائیوں سے زائد نسل پرست، دہشتگرد اور قابض ریاست کی حمایت کرتے ہیں جو نہ صرف فلسطینی عوام کے انسانی حقوق کیخلاف ورزی کرتی ہے بلکہ ان کی نسل کشی بھی کر رہی ہے۔
-
سیاستکیتھولیک چرچ کو کینیڈین دیسیوں کیخلاف نسل کشی کی ذمہ داری کا تسلیم کرنا ہوگا: پوپ فرانسس
تہران- ارنا- کیھتولیک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے بدھ کے روز کو اپنے دورہ کینیڈا کی واپسی کے بعد کیتھولیک چرچ سے مطالبہ کیا کہ وہ ان اداروں کی ذمہ داری قبول کریں جنہوں نے بچوں کے ساتھ بدسلوکی کی ہے اور دیسی ثقافت کو صاف کرنے کے لیے کام کیا ہے۔