28 نومبر، 2022، 10:20 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 84956153
T T
0 Persons

لیبلز

ایرانی ماحولیات کے لحاظ سے بہت سے ممالک سے آگے ہے: ایرانی ماحولیات تنظیم

تہران، ارنا - ماحولیات کے تحفظ کی تنظیم کےسربراہ اور نائب صدر نے کہاہے کہ ایران ماحولیات کے میدان میں بہت سے ممالک سے آگے ہے اور ہمیں بین الاقوامی فورموں میں مزید موجودگی کی ضرورت ہے۔

یہ بات علی سلاجقہ نے پیر کے روز پائیدار ترقی کی قومی کمیٹی کے اجلاس میں کہی۔

انہوں نے بین الاقوامی میدانوں میں سنجیدہ موجودگی کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ دوسرے ممالک ہم کو متاثر نہیں  کر سکتے ہیں لیکن ہم دوسرے ممالک کے ساتھ اپنے احترام اور تعامل کا تحفظ کرتے ہیں۔

سلاجقہ نے کہا کہ ہمیں سازش کے وہم میں نہیں ہے لیکن دشمن ہمارے سر کے اوپر کھڑا ہے اور ہم انہیں اپنے ملک کی معلومات اور راز فراہم نہیں کرتے۔

پانچ سال کے وقفے کے بعد پائیدار ترقی کی قومی کمیٹی کا پہلا اجلاس متعلقہ تنظیموں اور وزارت خانون کے مینیجرز اور نمائندوں کے ایک گروپ کی موجودگی میں منعقد ہوا۔

اس اجلاس میں پائیدار ترقی کی کمیٹی کا ٹائٹل تبدیل کرکے ملکی پائیدار ترقی کی کمیٹی کا نام دیا گیا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .