علی سلاجقہ
-
سیاستماحولیاتی آلودگی اور دھول کی علاقائی نشست ستمبر میں منعقد ہوگی
تہران، ارنا – ایرانی ماحولیاتی تحفظ کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ ستمبر کے مہینے میں ماحولیاتی آلودگی اور دھول کی علاقائی نشست منعقد ہوجائے گی۔
-
سیاستایران 2023 کیلئے بین الاقوامی ڈسٹ فورم کی میزبانی کرے گا
تہران، ارنا – نائب ایرانی صدر اور ماحولیاتی تحفظ کے ادارے کے سربراہ نے سال 2023 کے بین الاقوامی ڈسٹ فورم کی ایران کی میزبانی کا حوالہ دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ تحفظ ماحولیات کی تنظیم اس سال کم از کم 5 بین الاقوامی اجلاس کی میزبانی کرے گی جن میں سے ایک انٹرنیشنل ڈسٹ فورم ہے۔
-
سیاستایرانی ماحولیات کے لحاظ سے بہت سے ممالک سے آگے ہے: ایرانی ماحولیات تنظیم
تہران، ارنا - ماحولیات کے تحفظ کی تنظیم کےسربراہ اور نائب صدر نے کہاہے کہ ایران ماحولیات کے میدان میں بہت سے ممالک سے آگے ہے اور ہمیں بین الاقوامی فورموں میں مزید موجودگی کی ضرورت ہے۔
-
معاشرہایران کو مونٹریال پروٹوکول سے چار بین الاقوامی اعزازات ملے
تہران، ارنا - ایرانی ماحولیاتی تحفظ کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے مونٹریال پروٹوکول اور بین الاقوامی تنظیموں سے چار بین الاقوامی اعزازات حاصل کیے ہیں۔
-
معاشرہ"ایران" چیتا تین بچوں کو جنم دیتا ہے
تہران، ارنا - "ایران" نامی ایرانی چیتا نے قدرتی رہائش گاہ میں چھوڑے جانے کے دو سال بعد تین بچوں کو جنم دیا۔