ماحولیاتی تحفظ کا ادارہ
-
سیاحتاملش کے پہاڑی علاقوں میں شکار کھاتے ہوئے ایرانی تیندوا کیمرے میں قید
رشت - ارنا – املش ضلع کی پہاڑیوں میں نصب کیمرہ نے ایک ایرانی تنیدوے کو قید کیا ہے۔
-
تصویرایرانی صوبے ہمدان میں شکاری پرندوں کی رہائی کے مناظر
ہمدان کے ادارہ ماحولیات نے بدھ کے روز 12 شکاری پرندوں کی علاج کے بعد رہا کردیا۔
-
سیاستایرانی ماحولیات کے لحاظ سے بہت سے ممالک سے آگے ہے: ایرانی ماحولیات تنظیم
تہران، ارنا - ماحولیات کے تحفظ کی تنظیم کےسربراہ اور نائب صدر نے کہاہے کہ ایران ماحولیات کے میدان میں بہت سے ممالک سے آگے ہے اور ہمیں بین الاقوامی فورموں میں مزید موجودگی کی ضرورت ہے۔
-
تصویرایران میں ماحولیات کے وزراء کا علاقائی اجلاس
تہران، ایرانی صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی کی موجودگی میں منگل کی صبح کو بہتر مستقبل کے لیے تعاون کے موضوع پر ماحولیات کے وزراء کا علاقائی اجلاس کا آغاز کیا گیا۔
-
سیاستمغربی ایشیا میں ماحولیاتی تعاون کیلئے ایک یونین بنائی جانی چاہیئے: ایرانی صدر
تہران، ارنا - ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ ماحولیات کا تحفظ انتہائی ضروری ہے اور ہر ایک پر زور دیا کہ وہ تمام سفارتی اور سیاسی رسموں کو ایک طرف رکھ کر اس کے تحفظ کی کوشش کرے۔
-
معاشرہایرانی صدر کا فضائی آلودگی کے مسئلے کے حل پر زور
تہران - ارنا – ایرانی صدر مملکت نے اس بات پر زور دیا ہے کہ ماحولیاتی تحفظ کی تنظیم کے آلودگی اور دھول کے مسئلے کو حل کرنے کے لئے اقدامات پر عمل کرنے کی ضرورت ہے تا کہ مطلوبہ نتیجہ حاصل ہوگا۔