5 جنوری، 2025، 8:13 PM
Journalist ID: 5480
News ID: 85711365
T T
0 Persons

لیبلز

املش کے پہاڑی علاقوں میں شکار کھاتے ہوئے ایرانی تیندوا کیمرے میں قید

رشت - ارنا – املش ضلع کی پہاڑیوں میں نصب کیمرہ نے ایک ایرانی تنیدوے کو قید کیا ہے۔

صوبے کے ماحولیاتی تحفظ کے ڈائریکٹر جنرل نے ہفتے کے روز بتایا ہے کہ "اس سال تیسری بار، املش ماحولیات تحفظ کے ادارے کے ماہرین  جنگل کی پہاڑیوں میں اپنا شکار کھاتے ہوئے ایک ایرانی تیندوے کی تصویر کھینچنے میں کامیاب ہوئے۔

ایرانی تیندوا اپنی نوعیت کا ایک بڑا تیندوا ہوتا ہے  جس کا تعلق مغربی ایشیا سے ہے، اور اسے انٹرنیشنل یونین فار کنزرویشن آف نیچر (IUCN)  کی فہرست میں ان جانوروں کے ذيل میں درج کیا گيا ہے جن کے ختم ہونے کا خطرہ ہے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .