یہ بات علامہ سید ابراہیم رئیسی نے بدھ کے روز کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
ایرانی صدر نے 29 مئی کو عراقی وزیر اعظم کے ساتھ ایک ٹیلی فونگ رابطے کے دوران کہا کہ موسمیاتی تبدیلی ملک سے مخصوص نہیں ہے اور سرحدوں کو عبور کرتی ہے، آج دھول سے نمٹنا ایک مشترکہ علاقائی مطالبہ بن چکا ہے اور خطے کے تمام ممالک سے توقع کی جاتی ہے کہ وہ اس سلسلے میں اپنی ذمہ داریوں پر پورا اتریں گے۔
ایرانی وزیر داخلہ نے 20 مئی کو صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ان دھول کے ذرات کی جڑ پڑوسی ممالک ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ عوام کی فکر حکومت کی فکر ہے، اس سلسلے میں صدر مملکت نے ماحولیاتی تحفظ کے ادارے کے سربراہ کو اس مسئلے کے حل کے لیے خصوصی حکم جاری کیا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
تہران - ارنا – ایرانی صدر مملکت نے اس بات پر زور دیا ہے کہ ماحولیاتی تحفظ کی تنظیم کے آلودگی اور دھول کے مسئلے کو حل کرنے کے لئے اقدامات پر عمل کرنے کی ضرورت ہے تا کہ مطلوبہ نتیجہ حاصل ہوگا۔
متعلقہ خبریں
-
خطی ممالک کو وہ گرد وغبار کے مسئلے پر اپنی ذمہ داریوں کو پورا کرنا ہوگا: صدر رئیسی
تہران، ارنا - ایرانی صدر مملکت نے ایران اور عراق کے شہروں میں گردو غبار کے طوفان اور گردو غبار…
-
ایرانی صدر کے خصوصی نمائندے برائے افغانستان کے امور؛
دریائے ہامون کے پانی کے حقوق کی فراہمی افغانستان میں دھول کے طوفان کا حل ہے
تہران، ارنا- ایرانی صدر کے خصوصی نمائندے برائے افغانستان کے امور نے اس بات پر زور دیا ہے کہ…
-
ایران کا صحرائی، دھول کے مقابلہ کرنے میں سب سے پہلا مقام
تہران، ارنا - ایران کے محکمہ ماحولیات کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران عالمی سطح پر صحرائی اور…
آپ کا تبصرہ