یہ بات محمد اسلامی نے منگل کے روز عالمی ماحولیاتی نمائش کے دورے کے موقع پر صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کی طرف سے ایران مخالف قرارداد کی منظوری کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ حالیہ دنوں میں فردو جوہری تنصیبات میں 60 فیصد کی سطح پر UF6 یورینیم کی افزودگی شروع ہو گئی ہے۔
اس سے قبل ایرانی جوہری توانائی تنظیم نے پہلی بار فردو میں ایرانی جوہری تنصیب میں 60 فیصد تک یورینیم کی افزودگی شروع کی۔ نطنز میں بھی اسی فیصد یورینیم کی افزودگی اب بھی جاری رہے گی۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
فردو جوہری تنصیبات میں 60 فیصد تک یورینیم کی افزودگی شروع ہو گئی: اسلامی
22 نومبر، 2022، 4:30 PM
News ID:
84950633
تہران، ارنا – ایران جوہری ادراے کے سربراہ نے کہا ہے کہ فردو جوہری تنصیبات میں پیر کے روز سے 60 فیصد تک یورینیم کی افزودگی شروع ہوگئی۔
متعلقہ خبریں
-
ویانا کی بین الاقوامی تنظیموں میں تعینات ایرانی مندوب؛
یورینیم کی 60 فیصد افزودگی کے طریقے میں تبدیلی پہلے سے منصوبہ بندی کی گئی تھی
لندن، ارنا- ویانا کی بین الاقوامی تنظیموں میں تعینات ایرانی مستقل مندوب نے آئی اے ای اے کیجانب…
-
ایران نے 60 فیصد کی افزودگی کیساتھ یورینیم کی پیداوار میں اضافہ کردیا
تہران۔ ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنز میں ملک کیخلاف حالیہ قرارداد…
-
گروسی نے ایران میں فوجی جوہری پروگرام کا مسترد کردیا
تہران۔ ارنا- عالمی جوہری ادارے کے سربراہ نے کہا کہ اس مانیٹرنگ تنظیم کے پاس ایران کے فوجی جوہری…
آپ کا تبصرہ