ایرانی جوہری ادارے کے سربراہ
-
سیاستآج صہیونی جرائم کیخلاف پوری دنیا کے عوام کی بیداری کا دن ہے: محمد اسلامی
تہران، ارنا - ایرانی جوہری توانائی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ آج اسلامی بیداری کا دن اور ناجائز صہیونی ریاست کے جرائم سے پوری دنیا کے عوام کی آگاہی اور ادراک کا دن ہے، باطل پر حق کی فتح پہلے سے زیادہ واضح ہو چکی ہے۔
-
سیاستجلد ہی بوشہر سٹیشن تک ایندھن کی نقل و حمل کے ٹینک کا ہاٹ ٹیسٹ کیا جا رہا ہے: اسلامی
تہران ارنا - ایرانی جوہری توانائی کے ادارے کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ بوشہر نیوکلیئر پاور پلانٹ ایندھن کی منتقلی کے لیے بندرعباس سے ایک محفوظ اور معیاری ٹینک پہلے ہی روانہ ہو چکا ہے، جلد ہی ایک گرم آزمائشی عمل سے گزرنا ہے۔
-
سیاستاپنی ضرویات مصنوعات کی تیاری میں خودکفیل ہوگئے ہیں: ایرانی جوہری ادارے کے سربراہ
تہران۔ ارنا۔ ایرانی جوہری ادارے کے سربراہ نے کہا کہ کسی عرصے میں ہم اپنی ضرویات کو پورا کرنے کیلئے پابندیوں کو بائی پاس کرتے تھے لیکن اب ہم خودکفیل ہوکر دوسرے ممالک کی ضروریات کو بھی فراہم کرسکتے ہیں۔
-
سیاستیہ امریکہ ہی تھا جس نے جوہری مذاکرات میں نئے شروط لگائے: ایرانی جوہری ادارے کے سربراہ
اصفہان۔ ارنا۔ ایرانی جوہری ادارے کے سربراہ نے کہا کہ وہ فریق جس نے جوہری مذاکرات میں نئے شروط لگائے ایران نہیں بلکہ امریکہ ہی تھا اور اب وہ مختلف پیغامات بھیجنے سے مذکرات کو جاری رکھنے کی تیاری کا اظہار کر رہا ہے۔
-
سیاستایران میں 206 طبی مراکز جوہری ادارے میں تیار ریڈیو فارماسیوٹیکل کا استعمال کرتے ہیں: اسلامی
اصفہان۔ ارنا- ایرانی جوہری ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ فی الحال ملک میں 206 طبی مراکز جوہری ادارے میں تیار ریڈیو فارماسیوٹیکل کا استعمال کرتے ہیں اور 200 صنعتیں جوہری آلات کی مصنوعات سے مستفید ہوتی ہیں۔
-
سیاستجنوری کی چھٹیوں کے بعد آئی اے ای اے کے عہدیداروں کے دورہ ایران کی منصوبہ بندی ہوگی: ایرانی جوہری ادارے کے سربراہ
تہران۔ ارنا۔ایرانی جوہری ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ عالمی جوہری ادارے کیجانب سے دورہ ایران میں دلچسبی کے اظہار کے پیش نظر اس دورے کی منصوبہ بندی جنوری کی چھٹیوں کے بعد کی جاتی ہے۔
-
معیشتایرانی جوہری ادارے کے سربراہ کی موجودگی میں دارخوین علاقے میں "کارون" نیوکلئیر پاور پلانٹ کی تعمیر کا آغاز
تہران۔ ارنا۔ نائب ایرانی صدر اور جوہری ادارے کے سربراہ کی موجودگی میں 300 میگاواٹ کی بجلی کی پیداوار صلاحیت پر مشتمل کارون پاور پلانٹ کا تعمیراتی کام دارخوین، شادگان، اوراہواز کے علاقوں میں آغاز کیا گیا۔
-
سیاستفردو جوہری تنصیبات میں 60 فیصد تک یورینیم کی افزودگی شروع ہو گئی: اسلامی
تہران، ارنا – ایران جوہری ادراے کے سربراہ نے کہا ہے کہ فردو جوہری تنصیبات میں پیر کے روز سے 60 فیصد تک یورینیم کی افزودگی شروع ہوگئی۔
-
سیاستویانا میں ایرانی جوہری توانائی ادارے کے سربراہ کی ملاقاتیں
تہران۔ ارنا- ایران کے جوہری توانائی ادارے کے سربراہ نے آئی اے ای اے کی 66 ویں جنرل کانفرنس کے موقع پر اس تنظیم کے سربراہ "رافائل گروسی" سیمت روس اتم کے ایک وفد، اور ہنگری کے وزیر خارجہ کیساتھ الگ الگ ملاقاتیں کیں۔
-
ایرانی جوہری ادارے کے سربراہ نے آئی اے ای اے کی جنرل کانفرنس میں کہا؛
سیاستایران کی پُر امن جوہری سرگرمیوں کیخلاف بے بنیاد الزامات کے خاتمے کی ضرروت؛ آئی اے ای اے کو آزاد اور غیرجانبدارانہ رویے سے نگرانی کرنی ہوگی
تہران۔ ارنا- ایرانی جوہری توانائی ادارے کے سربراہ نے آئی اے ای اے کی جنرل کی کانفرنس میں ایران کی پُر امن جوہری سرگرمیوں کیخلاف بے بنیاد الزامات لگانے کے خاتمے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
سیاستPMD کیس کو دوبارہ کھولنے سے جوہری مذاکرات میں مدد نہیں ملے گی: ایرانی جوہری ادارے کے سربراہ
کاشان، ارنا - ایران کی ایٹمی توانائی تنظیم کے سربراہ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ ایران کا ممکنہ فوجی جہت (PMD) کیس اس وقت بند ہو گیا تھا جب 2015 میں جوہری معاہدے پر دستخط ہوئے تھے اور اس کیس کو دوبارہ کھولنے سے اس معاہدے کو بحال کرنے میں مذاکرات میں مدد نہیں ملے گی۔
-
سیاست10 ہزار میگاواٹ بجلی کی پیداوار 'جوہری نشاۃ ثانیہ' ہے: ایرانی جوہری ادارے کے سربراہ
تہران، ارنا- ایرانی جوہری ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ جوہری بجلی کے میدان میں تقریباً 10 ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کی جائے گی اور اس پیشرفت "جوہری نشاۃ ثانیہ" ہے۔