یورینیم کی افزودگی
-
سیاستاب تک ہم نے 60 فیصد سے زیادہ یورینیم کی افزودگی پر کوئی اقدام نہیں اٹھایا ہے: کمالوندی
تہران۔ ارنا- ایرانی جوہری ادارے کے ترجمان نے کہا ہے کہ اب تک ہم نے 60 فیصد سے زیادہ یورینیم کی افزودگی پر کوئی اقدام نہیں اٹھایا ہے۔
-
سیاستایران کی افزودگی کی صلاحیت کا کل تاریخ کے دو گنے سے زیادہ تک اضافہ
تہران، ارنا – ایرانی ایٹمی ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسٹریٹجک اقدام کا قانون ملکی جوہری صنعت کی ترقی کے لئے بہت اچھا قانون تھا اور آج اس قانون کے نفاذ سے ملک کی افزودگی کی صلاحیت کل تاریخ کے دو گنے سے زیادہ تک پہنچ گئی ہے۔
-
سیاستفردو جوہری تنصیبات میں 60 فیصد تک یورینیم کی افزودگی شروع ہو گئی: اسلامی
تہران، ارنا – ایران جوہری ادراے کے سربراہ نے کہا ہے کہ فردو جوہری تنصیبات میں پیر کے روز سے 60 فیصد تک یورینیم کی افزودگی شروع ہوگئی۔
-
سیاستایران نے 60 فیصد کی افزودگی کیساتھ یورینیم کی پیداوار میں اضافہ کردیا
تہران۔ ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنز میں ملک کیخلاف حالیہ قرارداد کی منظوری کے رد عمل میں 60 فیصد کی افزودگی کیساتھ یورینیم کی پیداوار میں اضافہ کردیا۔
-
سیاستآئی اے ای اے کو سنٹری فیوجز IR6 کی نئی کڑی میں گیس کی انجکشن کو دو ہفتے پہلے اطلاع دی تھی: کمالوندی
تہران، ارنا- ایرانی جوہری توانائی ادارے کے ترجمان نے کہا ہے کہ عالمی جوہری ادارے کو سنٹری فیوجز IR6 کی نئی کڑی میں گیس کی انجکشن کو دو ہفتے پہلے اطلاع دی تھی۔