ارنا رپورٹ کے مطابق، یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ "جوزف بورل" اور اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ "حسین امیر عبداللہیان" نے پیر کی رات کو ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران، ، پابندیوں کی منسوخی کے مذاکرات اور ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
آپ کا تبصرہ