ارنا رپورٹ کے مطابق، روس کی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری "نیکولای پاتروشف" نے آج بروز بدھ کو ایرانی صدر سید "ابراہیم رئیسی" سے ملاقات اور گفتگو کی۔
اس ملاقات میں ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری ایڈمیرل "علی شمخانی" اور ایرانی صدراتی آفس کے نائب سربراہ "محمد جمشیدی" اس ملاقات میں شریک تھے۔
**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
آپ کا تبصرہ