3 نومبر، 2022، 6:28 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 84931884
T T
0 Persons

لیبلز

پاکستان میں ایرانی سفارتخانے میں شاہچراغ کے شہدا کی یاد میں تعزیتی کتاب رکھ دی گئی

تہران، ارنا – شیراز کے حرم شاہچراغ میں دہشتگردانہ حملے میں شہید ہونے والوں کی یاد میں پاکستان میں ایرانی سفارتخانے میں تعزیتی کتاب رکھی گئی۔

کچھ  پاکستانی اور غیر ملکی سفارت کاروں، حکام اور عوام آج اور کل جمعہ کو اسلام آباد میں ایرانی سفارتخانے میں حاضر ہوکر شاہ چراغ کے مزار میں دہشت گردی کے سانحے کے شہدا کے لواحقین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرنے کے ساتھ ساتھ ان شہدا کی یاد میں رکھی جانے والی تعزیت کتاب میں بھی اپنے تاثرات قلمبند کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق ایک مسلح حملہ آور  نے گزشتہ ہفتہ شیراز کے حرم شاہچراغ میں فائرنگ کی جس میں 15 افراد شہید اور 19 افراد زخمی ہوگئے ۔ جس واقعے کے بعد اقوام متحدہ اور بہت سے ممالک نے اس حملے کی مذمت کی ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .