پانچ ایرانی تائیکوانڈو کھیلاڑی پاکستان میں منعقدہ ایشین ٹورنانمٹ میں حصہ لیں گے

تہران۔ ارنا- ایرانی مردوں کی پاچ رکنی تائیکوانڈو ٹیم، پاکستان میں منعقدہ ایشین فری ٹورنانمٹ میں حصہ لینے کیلئے دورہ اسلام آباد روانہ ہوگئی۔

ارنا رپورٹ کے مطابق، چوتھے ایشین فری ٹورنانمٹ مقابلوں کا 536 تائیکوانڈو کھیلاڑیوں کی شرکت سے یکم  سے 4 نومبر تک اسلام آباد کی میزبانی میں انعقاد کیا جائے گا۔

ایرانی تائیکوانڈو ٹیم بشمول "آرمین ہادی پور"، فرزان عاشورزادہ"،  "محمد صادق دہقانی"، دانیال بزرگی" اور "جسن بشیری" 20 پوانٹس کے حصول کے مقصد میں اس ٹورنانمٹ  میں حصہ لے گی۔

پانچ ایرانی تائیکوانڈو کھیلاڑی پاکستان میں منعقدہ ایشین ٹورنانمٹ میں حصہ لیں گے

جیسا کہ مقابلے کے شیڈول کا تعین کیا گیا ہے،  2 نومبر کو 74 کلوگرام اور 87 کلوگرام کے مقابلے منعقد ہوں گے اور دانیال بزرگی مقابلے کے پہلے دن ایران کے نمائندے ہوں گے۔ دوسرے روز 54 اور 63 کلوگرام وزن کے مقابلے ہوں گے اور فرزان آشور زادہ، محمد صدیق دہقانی اور حسن بشیری اپنے حریفوں کے سامنے میدان میں اتریں گے۔ جمعہ کو اور مقابلے کے آخری دن میں آرمین ہادی پور -58 کلوگرام وزن میں اپنے حریفوں سے مقابلہ کریں گے۔

"مجید افلاکی" ان مقابلوں میں بطور ہیڈ کوچ ایرانی ٹیم کی قیادت کریں گے اور "جلال خدامی" ان کے ہیڈ کے طور پر ان کا ساتھ دیں گے۔

**9467

میں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .