ایرانی تائیکوانڈو ٹیم
-
اسپورٹسجنوبی کوریا ورلڈ کپ میں ایرانی کھلاڑیوں نے جیتی تائیکوانڈو چیمپئن شپ
تہران (ارنا) ایران کی قومی تائیکوانڈو ٹیم ورلڈ کپ کے فائنل میں میزبان ٹیم کو شکست دے کر مسلسل دوسری مرتبہ چیمپئن شپ جیت گئی۔
-
اسپورٹسسربیا کے اوپن ٹورنامنٹ میں ایران کی نیشنل تائیکوانڈو ویمن ٹیم کی 7 کھلاڑی شریک
تہران(ارنا) ایران کی نیشنل ٹیم فیڈریشن کے مطابق نیشنل ویمن تائیکوانڈو ٹیم کے 7 ارکان سربیا میں ہونے والے اوپن ٹورنامنٹ میں شرکت کرینگے۔
-
اسپورٹستائیکوانڈو ورلڈ فیڈریشن پریذیڈنٹ کپ میں ایرانی کھلاڑی کی جیت
تہران (ارنا) مردوں کے ڈویژن میں ورلڈ فیڈریشن پریذیڈنٹ کپ کے بین الاقوامی تائیکوانڈو ٹورنامنٹ کا چھٹا مقابلہ ایرانی ٹیم کی چیمپئن شپ کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔
-
ایرانی کھلاڑی کی جیت
اسپورٹسپاکستان کیساتھ تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں ایرانی ویمن ٹیم کی شاندار کارکردگی
تہران (ارنا) ایران کی 2 رکنی ویمن ٹیم نے پاکستان میں ہونے والی تائیکوانڈو اوپن چیمپئن شپ میں سونے اور چاندی کے تمغے جیت لیے۔