11ویں ایشین تائیکوانڈو چیمپئن شپ 26 اگست بروز جمعہ ویتنام کے ہو چی منہ شہر میں شروع ہوئی جس میں 28 ممالک کے 285 کیھلاڑیوں نے شرکت کی۔
ان مقابلوں میں شرکت کرنے والی ایرانی لڑکیوں اور لڑکوں کی ٹیم میں 18 تائیکوانڈو کیھلاڑی شامل تھے، جنہوں نے 11 سونے، دو چاندی اور دو کانسی کے تمغے جیت کر 2022 کا ایشیائی ٹائٹل اپنے نام کیا۔
رپورٹ کے مطابق اس ٹورنامنٹ میں ایرانی لڑکوں نے 5 سونے، 2 چاندی اور 2 کانسی کے تمغوں اپنے نام کرلیا جب کہ لڑکیوں نے 6 سونے کے تمغے جیت لی ۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
آپ کا تبصرہ