ویت نام
-
سیاستمختلف ممالک کے سربراہان کی جانب سے ایران کے صدر کو مبارکباد کے پیغامات
تہران (ارنا) مختلف ممالک کے سربراہان نے اپنےالگ الگ پیغامات میں صدر ایران کو نئے ایرانی سال اور عید الفطر پر مبارکباد پیش کی۔
-
سیاستضرورت کی 98 فیصد دوائيں، ملک میں ہی بنتی ہيں
تہران- ارنا- صدر ایران کے معاون برائے سائنس و ٹکنالوجی نے بتایا ہےکہ ایرانی محققین ضروری دوا اور دواؤں سے متعلقہ ساز سامان کا 98حصہ ملک میں تیار کرتے ہيں۔
-
معیشتایران اور ویتنام کے درمیان تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق
تہران (ارنا) ایران کے وزیر صنعت، کان کنی اور تجارت نے ویتنام کی قومی اسمبلی کے اسپیکر کے ساتھ ملاقات میں امید ظاہر کی کہ فریقین کی کوششوں سے دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی اور تجارتی تعلقات میں مزید بہتری اور ترقی ہوگی۔
-
سیاستخودمختاری اور حق طلبی، ایران و ویتنام کی اقوام کی مشترکہ خصوصیت
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ویت نام کے اسپیکر" وونگ دین ہوئہ " سے ملاقات میں ایران و ویت نام کے تعلقات کی 50 سالہ تاریخ کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ خودمختاری اور حق طلبی، ایران و ویتنام کی اقوام کی مشترکہ خصوصیت ہے ۔
-
اسپورٹسایرانی نوجوانوں کی تائیکوانڈو ٹیم کی ایشین چیمپئن شپ مقابلوں میں فتح
تہران، ارنا - ایرانی نوجوانوں کی تائیکوانڈو ٹیم بشمول لڑکوں اور لڑکیوں نے 2022 ایشیائی چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا، جو ہفتہ کے روز ویتنام میں اختتام پذیر ہوئی۔
-
سیاستایسی تاریخ جو ویت نامی عوام کیخلاف امریکہ کے جرائم کو فراموش نہیں کرے گی: صدر رئیسی
تہران، ارنا – ایرانی صدر مملکت نے اس بات پر زور دیا ہے کہ تاریخ استکبار اور استعمار کے خلاف مزاحمت کرنے والے ویت نامی عوام کے خلاف امریکہ کے جرائم کو فراموش نہیں کرے گی۔