ایشین تائیکوانڈو چیمپئن شپ
-
اسپورٹستائکوانڈو کے عالمی مقابلے، پہلے ہی دن ایران نے 8 میڈل جیت لیے!
تہران/ ارنا- چین کے "تائی آن" شہر میں دنیا کے 491 تائیکوانڈو کے کھلاڑی اکٹھا ہوکر ورلڈ تائیکوانڈو پریزیڈنٹ کپ میں حصہ لے رہے ہیں۔
-
اسپورٹسایشئن جونیئر تائیکوانڈو/ایرانی گرلز ٹیم چیمپئن بن گئی، بوائز کی دوسری پوزیشن
بیروت (ارنا) ایران کی گرلزتائیکوانڈو ٹیم نے ایشئن جونیئر چیمپئن شپ جیت لی جبکہ بوائز ٹیم رنر اپ رہی۔
-
اسپورٹستائيکوانڈو کے ایشیا مقابلوں میں دختران ایراں کی دھوم
بیروت (ارنا)12 ویں ایشین جونیئر تائیکوانڈو چیمپئن شپ ایران کی ینگ ویمن ٹیم نے جیت لی اور بوائز کی ٹیم تیسری پوزیشن پر رہی۔
-
اسپورٹسایرانی نوجوانوں کی تائیکوانڈو ٹیم کی ایشین چیمپئن شپ مقابلوں میں فتح
تہران، ارنا - ایرانی نوجوانوں کی تائیکوانڈو ٹیم بشمول لڑکوں اور لڑکیوں نے 2022 ایشیائی چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا، جو ہفتہ کے روز ویتنام میں اختتام پذیر ہوئی۔
-
اسپورٹسایرانی نوعمروں کی تائیکوانڈو ٹیم نے ایشیائی مقابلوں کے 9 رنگے برنگے تمغے جیت لیے
تہران۔ ارنا- ایرانی نوعمروں کی تائیکوانڈو ٹیم نے ویتنام کی میزبانی میں منعقدہ ایشین تائیکوانڈو چیمپئن شپ کے پہلے دن میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 9 رنگے برنگے تمغے جیت لیے۔
-
اسپورٹسایرانی نوعمروں کی تائیکوانڈو ٹیم نے ایشیائی مقابلوں کی پہلی پوزیشن جیت لی
تہران۔ ارنا- ویتنام میں منعقدہ نوعمروں کی ایشین تائیکوانڈو چمیپئن شب کے مقابلوں میں ایرانی ٹیم نے لڑکیوں اور لڑکوں کے دونوں حصوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن کو اپنے نام کرلیا۔