31 جولائی، 2022، 8:40 PM
Journalist ID: 2392
News ID: 84840260
T T
0 Persons

لیبلز

ایرانی خواتین کی تائیکوانڈو ٹیم کو عالمی چیمپئن قرار دیا گیا ہے

تہران، ارنا- ایرانی خواتین کی تائیکوانڈو ٹیم نے بلغاریہ میں منعقد ہونے والی عالمی تائیکوانڈو کیڈٹ چیمپئن شپ کے پانچویں ایڈیشن کے فاتح کے طور پر کوالیفائی کر لیا۔

اس ایڈیشن میں ایرانی خواتین کی ٹیم نے چار طلائی ، ایک چاندی اور ایک کانسی کے تمغے اپنے نام کرلئے۔

باران جمال لیوانی، ساینا علیپور، پرنیان نوری اور حنا زرین کمر نے سونے کے تمغے حاصل کیا جبکہ پرنیان ساکی نے چاندی کا تمغہ جیت لیا۔

اپنی طرف سے، فاطمہ باقرزادہ نے بلغاریہ کے دارالحکومت صوفیہ میں منعقد ہونے والے مقابلے میں کانسی کا تمغہ جیت لیا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .