عالمی چیمپئن شپ
-
اسپورٹسایران کی 7 رکنی فٹ بال ٹیم نے سیریبرل پالسی ورلڈ کپ چیمپیئن شپ جیت لی، صدر ایران کی مبارکباد
تہران - ارنا- اسپین کے شہر بارسلونا میں سیریبرل پالسی 2024 ورلڈ کپ چیمپئن شپ جیتنے پر صدر ایران مسعود پزشکیان نے ایرانی ٹیم کو مبارکباد پیش کی۔
-
ایرانی کھلاڑیوں کی ایک اور جیت
اسپورٹسایران کی جونئیر ریسلنگ ٹیم عالمی چیمپئن بن گئی۔
ایران کی نوجوانوں کی کشتی ٹیم عالمی جونئیرریسلنگ چیمپئن شپ میں 1 گولڈ ، 1 سلور اور 2 برونز میڈل جیت کرعالمی چیمپئن بننے میں کامیاب۔
-
اسپورٹسایرانی خواتین کی تائیکوانڈو ٹیم کو عالمی چیمپئن قرار دیا گیا ہے
تہران، ارنا- ایرانی خواتین کی تائیکوانڈو ٹیم نے بلغاریہ میں منعقد ہونے والی عالمی تائیکوانڈو کیڈٹ چیمپئن شپ کے پانچویں ایڈیشن کے فاتح کے طور پر کوالیفائی کر لیا۔
-
اسپورٹسخاتون ایرانی ویٹ لفٹر کی عالمی چیمپئن شپ میں بہترین کارکردگی
تہران، ارنا – خاتون ایرانی ویٹ لفٹر یکتا جمالی نے یونان میں منعقدہ عالمی ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ جیت کر دوسری بار اسلامی جمہوریہ کی تاریخ میں جگہ بنا لی۔
-
اسپورٹسایرانی قومی تائیکوانڈو ٹیم نے عالمی مقابلوں میں 9 رنگے برنگے تمغے جیت لیے
تہران، ارنا- ایرانی قومی تائیکوانڈو ٹیم نے عالمی مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 9 رنگے برنگے تغمےجیت لیے۔