30 ستمبر، 2022، 2:29 PM
Journalist ID: 1917
News ID: 84900636
T T
0 Persons

لیبلز

ایران کا کابل میں حالیہ دھماکے کے بعد افغانستان کی امداد پر تیاری کا اظہار

تہران۔ ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں حالیہ حملے کے بعد اس ملک کی امداد پر تیاری کا اظہار کرلیا۔

ارنا رپورٹ کے مطابق، ایرانی صدر کے نمائندے برائے افغانستان کے امور "حسن کاظمی قمی" نے کابل میں حالیہ دھماکے کے بعد، افغان گورننگ باڈی کی محکمہ صحت کے عہدیداروں سے ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران، افغانستان کی امدد پر تیاری کا اظہار کرلیا۔

واضح رہے کہ آج بروز جمعہ کی صبح کو کابل کے مغرب میں خودکش حملے کے نتیجے میں 20 افراد جاں بحق اور 35 زخمی ہوگئے ہیں۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .