تہران (ارنا) ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہمسایہ ممالک بشمول ایران اور افغانستان کے درمیان مذاکرات باہمی تحفظات اور مفادات کو تسلیم کرنے کے لیے ضروری ہیں۔