خودکش حملہ
-
پاکستانکوئٹہ ریلوے اسٹیشن میں دھماکہ، 24 افراد اب تک جاں بحق
اسلام آباد/ ارنا- پاکستانی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ دھماکہ ہفتے کی صبح کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر ہوا ہے۔
-
پاکستانپاکستان میں خودکش حملہ، 5 فوجی جاں بحق
اسلام آباد (ارنا) پاکستانی خبر رساں ذرائع کے مطابق، شمالی وزیرستان کے علاقے میں سیکورٹی فورسز پر خودکش حملے کے نتیجے میں 5 فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے ۔
-
پاکستانپاکستان کے پیشاور میں دھماکہ
اسلام آباد- ارنا- پاکستان کے شہر پیشاور میں اتوار کی صبح ایک دھماکہ ہوا ہے جس مین 2 لوگ جاں بحق اور 1 کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔
-
پاکستانپاکستان میں خودکش حملہ، اسلام آباد کا افغان شہریوں کے ملوث ہونے کا دعویٰ
اسلام آباد (ارنا) پاکستانی فوج کے قافلے پر خودکش حملے میں 2 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہو گئے۔ اسلام آباد نے اس دہشت گردی کی کارروائی میں افغان شہریوں کے ملوث ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔
-
سیاستایران کا کابل میں حالیہ دھماکے کے بعد افغانستان کی امداد پر تیاری کا اظہار
تہران۔ ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں حالیہ حملے کے بعد اس ملک کی امداد پر تیاری کا اظہار کرلیا۔
-
سیاستکابل میں حالیہ خودکش حملے میں 32 افراد جاں بحق اور 40 زخمی ہوگئے
تہران۔ ارنا- غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق، افغانستان کے دارالحکومت کابل کے مغرب میں حالیہ خودکش حملے میں 32 افراد جاں بحق اور 40 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
سیاستمساجد پر حملہ غیر انسانی فعل ہے: مزار شریف میں ایرانی قونصل جنرل
تہران ،ارنا - مزار شریف میں اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل جنرل نے اعلان کیا؛ مزار شریف کی مسجد 'محمد رسول اللہ (ص) ' (صوبے بلخ کی قدیم ترین مسجد) پر آج کا خودکش حملہ، جس کے نتیجے میں درجنوں روزہ دار شہید اور زخمی ہوئے، ایک وحشیانہ اور غیر انسانی فعل ہے۔
-
سیاست ایران نے افغانستان میں حالیہ دہشتگردی کاروائی کی مذمت کی
تہران، ارنا- ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ تکفیری گروہوں نے ایک اور جرم کا ارتکاب کرتے ہوئے افغانستان کی سرزمین کو معصوم نہتے شہریوں کے خون سے رنگ دیا انہوں نے افغان حکام سے اس دہشت گردانہ کارروائی میں ملوث افراد کی نشاندہی کرکے انہیں سزا دینے کا مطالبہ کیا۔
-
تصویرپیشاور کے شعیوں کے مسجد میں حالیہ دہشتگردی حملے کے جائے وقوع کی تصاویر
پاکستانی شہر پشاور کے معروف قصہ خوانی بازار کوچہ رسالدار میں واقع جامع مسجد میں داعش گروہ کے ایک خودکش حملہ آور نے جمعے کی نماز کے دوران، مسجد میں داخل ہوکر پہلے فائرنگ کی پھر خود کو دھماکے اسے اڑالیا، جس کے نتیجے میں 56 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے تھے/ فوٹو بشکریہ زیشان علی