سنٹری فیوجز میں گیس کی انجکشن کا اقدام امریکی پابندیوں کے رد عمل میں تھا

تہران۔ارنا- ایرانی جوہری توانائی ادارہ کے سربراہ نے کہا کہ سنٹری فیوجز میں گیس کی انجکشن کا اقدام، پارلیمنٹ میں اسٹریٹجک اقدام اٹھانے کے قانون کے فریم ورک میں تھا اور یہ امریکی پابندیوں کی جوابی کاروائی تھی۔

ارنا رپورٹ کے مطابق، "محمد اسلامی" نے آج بروز بدھ کو کابینہ کے اجلاس کی سائڈ لائن میں مزید کہا کہ سیف گارڈ سے پرے نگرانی کرنے والے تمام کیمروں کو بند کی گئی ہے اور اگر دوسری فریق جوہری معاہدے میں واپس نہ آئے تو کوئی کیمرے کی تنصیب نہیں ہوگی۔

انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ سنٹری فیوجز میں گیس کی انجکشن کا اقدام، پارلیمنٹ میں اسٹریٹجک اقدام اٹھانے کے قانون کے فریم ورک میں تھا اور یہ امریکی پابندیوں کی جوابی کاروائی تھی۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .