جوہری سرگرمیاں
-
سیاستایرانی نائب صدر: فی الوقت ٹرمپ سے ملاقات اور مذاکرات حکومتی ایجنڈے میں شامل نہیں
تہران (ارنا) ایران کے نائب صدر نے کہا ہے کہ یہ نہیں کہا جا سکتا کہ دو افراد کے درمیان ملاقات ناممکن ہے، لیکن فی الوقت امریکی صدر ٹرمپ کے ساتھ ملاقات اور مذاکرات ایرانی حکومت کے ایجنڈے میں شامل نہیں ہیں۔
-
سیاستاسرائیل کے جوہری ہتھیاروں کے بارے میں گروسی کے اعتراف پر ایران کے نائب وزیر خارجہ کا ردعمل
تہران (IRNA) انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل کی جانب سے اسرائیل کے ایٹمی ہتھیاروں کے اعتراف کے جواب میں ایران کے نائب وزیر خارجہ برائے قانونی امور نے ایران سے متعلق اس ایجینسی کے دوہرے معیار پر تبصرہ کرتے کہا کہ گروسی کی جانب سے ایران پر جوہری ہتھیاروں کے پھیلاؤ کے امکان کا اظہار غیر پیشہ ورانہ اور سیاسی ہے۔