فیصل المقداد اس دورے کے دوران اپنے ایرانی ہم منصب حسین امیرعبداللہیان کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کریں گے۔
شامی وزیر خارجہ دوسرے ایرانی حکام کے ساتھ ملاقات کے علاوہ ایرانی، روسی اور ترک صدور کی موجودگی میں آستانہ عمل کی ساتویں نشست میں شریک ہوں گے۔
ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے ٹوئٹر پیج میں لکھا کہ تہران میں ایران، ترکی اور روس کے صدور کے درمیان ہونے والی نشستيں تعلقات کو مزید مستحکم کرنے، اقتصادی تعاون کو فروغ دینے، سیاسی حل کے سائے میں خطے کی سلامتی پر توجہ مرکوز کرنے اور جنگ کا سہارا نہ لینے اور غذائی تحفظ کو یقینی بنانے کا ایک موقع ہے، اسلامی جمہوریہ ایران فعال سفارت کاری کا مرکز ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
تہران، ارنا – شامی وزیر خارجہ منگل کی رات ایرانی دارالحکومت تہران کا دورہ کریں گے۔
متعلقہ خبریں
-
شامی وزیر خارجہ کل تہران کا دورہ کریںگے
تہران، ارنا - خبر رساں ذرائع کے مطابق شام کے وزیر خارجہ فیصل مقداد جلد ہی تہران کا دورہ کریںگے۔
-
شام کے وزیر خارجہ نے ایران کی حمایت کی تعریف کی
تہران، ارنا - شام کے وزیر خارجہ نے دمشق میں ایران کی سیاسی ، فوجی اور اقتصادی شعبوں میں کی…
-
ایران اور شام کے وزرائے خارجہ کا علاقائی تبدیلیوں اور باہمی تعلقات پر تبادلہ خیال
تہران، ارنا- ایران اور شام کے وزرائے خارجہ نے ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران، علاقائی اور بین…
آپ کا تبصرہ