فیصل المقداد
-
سیاستجعلی صیہونی حکومت شام میں ناکامی کے بعد سوڈان کو تقسیم کرنے کے درپے ہے: صدر رئیسی
دمشق، ارنا - ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ صیہونی شام میں شکست کے بعد اب سوڈان میں علیحدگی کی پالیسی پر گامزن ہیں۔
-
سیاستشام اور ایران کے وزرائے خارجہ کا باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ اور ان کے شامی ہم منصب نے باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی۔
-
سیاستایران مضبوطی کیساتھ ترقی کی راہ پر گامزن رہے گا: صدر رئیسی
تہران، ارنا - ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران ترقی، انصاف اور مزاحمت کا راستہ مضبوطی کے ساتھ جاری رکھے گا۔
-
سیاستایرانی وفد آئی اے ای اے کیساتھ مذاکرات شروع کرنے کیلئے ویانا روانہ ہوگا: امیرعبداللہیان
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہمارا ایک وفد آنے والے دنوں میں ویانا کا دورہ کرے گا تاکہ بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (IAEA) کے ساتھ مذاکرات شروع کر سکے۔
-
سیاستشامی وزیر خارجہ آج رات تہران کا دورہ کریں گے
تہران، ارنا – شامی وزیر خارجہ منگل کی رات ایرانی دارالحکومت تہران کا دورہ کریں گے۔
-
سیاستشام کی مدد پر کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے: ایرانی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر
تہران، ارنا- دمشق کے دورے پر آئے ہوئے ایرانی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ ان کا ملک، شام کی تعمیر نو میں کسی بھی حمایت سے دریغ نہیں کرے گا۔