شامی وزیر خارجہ
-
عالم اسلامتہران اور دمشق شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے، غزہ صیہونیوں کے قبرستان میں تبدیل ہوچکا ہے، ایران اور شام کے وزرائے خارجہ کی پریس کانفرنس
دمشق/ ارنا- وزیر خارجہ نے اتوار کی شام کو اپنے شامی ہم منصب سے ملاقات اور گفتگو کے بعد ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں شرکت کی۔ انہوں نے کہا کہ آج نتن یاہو غزہ کے دلدل میں پھنس چکے ہیں اور غزہ صیہونیوں کے قبرستان میں تبدیل ہوگیا ہے۔
-
سیاستجعلی صیہونی حکومت شام میں ناکامی کے بعد سوڈان کو تقسیم کرنے کے درپے ہے: صدر رئیسی
دمشق، ارنا - ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ صیہونی شام میں شکست کے بعد اب سوڈان میں علیحدگی کی پالیسی پر گامزن ہیں۔
-
سیاستایران مضبوطی کیساتھ ترقی کی راہ پر گامزن رہے گا: صدر رئیسی
تہران، ارنا - ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران ترقی، انصاف اور مزاحمت کا راستہ مضبوطی کے ساتھ جاری رکھے گا۔
-
تصویرشامی وزیر خارجہ کی سنیئر نائب ایرانی صدر سے ملاقات کے مناظر
تہران، ایران کے دورے پر آئے ہوے شامی وزیر خارجہ 'فیصل مقداد' نےگزشتہ روز سنیئر نائب ایرانی صدر محمد مخبر سے ملاقات کی۔
-
سیاستشامی وزیر خارجہ آج رات تہران کا دورہ کریں گے
تہران، ارنا – شامی وزیر خارجہ منگل کی رات ایرانی دارالحکومت تہران کا دورہ کریں گے۔