14 جولائی، 2022، 5:35 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 84821397
T T
0 Persons

لیبلز

جھوٹ امریکی سیاستدانوں کا رائج الوقت سکہ ہے

تہران، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی حکام کے علاقائی دورے کا حوالہ دیتے ہو‏ئے کہا کہ امریکی قومی سلامتی کے مشیر نے اپنے دورے کے آغاز میں ایران پر یوکرینی عوام کے قتل عام کی حمایت کرنے کا الزام لگایا ! جھوٹ، امریکی سیاست دانوں کے لیے رائج الوقت سکہ ہے۔

 یہ بات ناصر کنعانی نے بائیڈن کے علاقائی دورے کے بارے میں اپنی ایک ٹویٹ میں کہی۔

کنعانی نے کہا کہ امریکی قومی سلامتی کے مشیر جک سالیوان نے اپنے سفر کے آغاز میں ایران پر یوکرینی عوام کے قتل عام کی حمایت کرنے کا الزام لگایا۔

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے مزید بتایا کہ جھوٹ، امریکی سیاست دانوں کے لیے رائج الوقت سکہ ہے اور اپنے مذموم مقاصد کے لیےحقائق کو الٹا دکھانا!۔

ناصر کنعانی نے کہا کہ امریکی قومی سلامتی کے مشیر 'سلیوان' صدر بائیڈن کے ساتھ بچوں کو مارنے والی حکومت 'اسرائیل' کی غیر مشروط حمایت کرنے کو مستحکم کرنے کے مقصد سے تل ابیب کا دورہ کیا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .