بائیڈن کے علاقائی دورے کے آغاز میں ان کا ایک اور سیکنڈل منظر عام لایا گیا: حماس کے ترجمان

تہران، ارنا- فلسطینی مزاحتمی تحریک حماس کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنے علاقائی دورے کے آغاز میں خود کو صہیونی قرار دینے سے اپنے آپ کو رسوا کردیا۔

ارنا رپورٹ کے مطابق، "حازم قاسم" نے بدھ کے روز ایک ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ بائیڈن، ناجائز صہیونی ریاست کو مفادات کا حصول کرنے کا پورا ساتھ دینے سے اپنے آپ کو رسوا کردیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس اقدام سے بعض فریقین کیجانب سے صہیونی ریاست کی شرکت سے امریکی اتحاد بنانے کی کوششوں کی حمایت، ظاہر ہوتا ہے۔

قاسم نے مزید کہا کہ بائیڈن کے بیانات نے واشنگٹن کے موقف کو فلسطین کے مفادات میں استعمال کرنے میں خود مختار تنظیم کی وہم کی حد کو بھی تعین کیا۔

واضح رہے کہ امریکی صدر جوبائیڈن کے مغربی ایشیا کا دورہ آج بروز بدھ مطابق 13 جولائی کو آغاز گیا گیا۔ بائیڈن کے اس دورے کے منصوبوں سے متعلق نشر کی گئی خبروں کے مطابق، وہ اس دورے میں ناجائر صہیونی ریاست کے حکام بشمول عارضی وزیر اعظم "یائیر لاپید"، وزیر جنگ "بنی گاتس" سے ملاقاتوں کرنے کے بعد سعودی عرب کا دورے کریں گے اور خلیج فارس تعاون کونسل کے سربراہی اجلاس میں حصہ لیں گے۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .