یہ بات سعید خطیب زادہ نے ہفتہ کے روز اپنے ٹویٹر پیج پر کہی۔
انہوں نے کہا کہ یونان اور اس کے معزز لوگوں کے ساتھ اسلامی جمہوریہ ایران کے دیرینہ تعلقات ہمیشہ باہمی احترام پر مبنی رہے ہیں۔
خطیب زادہ نے کہا کہ ان تعلقات کو کسی تیسرے فریق کے حکم سے بحری قزاقی جیسے گہرے دور اندیشی کے غلط اندازوں کے ذریعے خراب نہیں کیا جانا چاہیے۔
انہوں نے مزید کہا کہ آئل ٹینکر کا عملہ محفوظ اور صحت مند ہے۔
واضح رہے کہ سپاہ پاسداران نے جمعہ کے روز خلیج فارس کے پانیوں میں سمندری حدود کی خلاف ورزی پر یونان کے دو آئل ٹینکرز کو قبضے میں لے لیا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
تیسرے فریق کے حکم سے یونان کیساتھ تعلقات کو خراب نہیں کیا جانا چاہیے: ایران
29 مئی، 2022، 11:31 AM
News ID:
84770673
تہران، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یونان کے ساتھ ایران کے تعلقات کو کسی تیسرے فریق کی غلط فہمیوں کے ذریعے خراب نہیں کیا جانا چاہیے۔
متعلقہ خبریں
-
سپاہ پاسداران کو خلیج فارس میں دو یونانی آئل ٹینکر قبضے میں لیا گیا
تہران، ارنا- سپاہ پاسداران انقلاب نے خلیج فارس کے پانیوں میں دو یونانی آئل ٹینکر قبضے میں…
-
ایران میں سویڈش ناظم امور کی طلبی
تہران، ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران میں سوئٹزرلینڈ کے ناظم الامور جن کا ملک امریکی مفادات کے…
-
ایران میں یونانی ناظم الامور کی طلبی
تہران، ارنا- یونانی پانیوں میں اسلامی جمہوریہ ایران کے پرچم تلے مال بردار جہاز کو پکڑے جانے…
آپ کا تبصرہ