ایرانی وزارت خارجہ کا ترجمان
-
سیاستکوئٹہ میں دہشت گردانہ دھماکے کی مذمت کرتے ہیں: ترجمان وزارت خارجہ
تہران/ ارنا- ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کوئٹہ کے ریلوے اسٹیشن پر دہشت گردانہ دھماکے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
سیاستیورپی یونین اور برطانیہ کی نئی پابندیاں / ایران کی جانب سے سخت مذمت
تہران (ارنا) ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے جھوٹے اور بے بنیاد بہانوں کی بنیاد پر ایران کے متعدد افراد کے خلاف یورپی یونین اور برطانیہ کی جانب سے نئی پابندیاں عائد کرنے کی مذمت کرتے ہوئے اس اقدام کو غیر منصفانہ اور بین الاقوامی قوانین، خاص طور پر انسانی حقوق کے خلاف قرار دیا ہے۔
-
سیاستفلسطینیوں کے سامنے استقامت کے علاوہ کوئی راستہ باقی نہیں ہے: ترجمان وزارت خارجہ
تہران/ ارنا- ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ گزشتہ ایک سال کے واقعات نے ثابت کردیا کہ اب فلسطینیوں کے سامنے اپنی تقدیر رقم اور باعزت اور پرامن زندگی بسر کرنے کے لئے استقامت کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ باقی نہیں ہے۔
-
سیاستایران اور شام نے غزہ میں نسل کشی روکنے کے لیے بین الاقوامی یکجہتی کی ضرورت پر زور دیا
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران اور شام کے وزرائے خارجہ کے درمیان ہونے والی ملاقات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ دونوں فریقوں نے غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت اور نسل کشی کو روکنے کے لئے بین الاقوامی حمایت اور یکجہتی کے لئے دو طرفہ اور کثیر جہتی تعاون کی ضروت پر زور دیا ہے۔
-
سیاستصہیونیزم کی ہڈیاں تڑخنے کی آواز پہلے سے زیادہ اور واضح سنائی دے رہی ہے، ناصر کنعانی
تہران (ارنا) ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ صہیونیزم کی ہڈیاں تڑخنے کی آواز پہلے سے زیادہ اور واضح سنی جا سکتی ہے، امریکی اور یورپی یونیورسٹیوں میں طلباء کے احتجاجی مظاہروں کو تشدد سے دبا کر فلسطین پر قبضے کے ٹوٹتے ہوئے ستونوں کو گرنے سے نہیں روکا جا سکے گا۔
-
دفاعصیہونی حکومت پر حملہ ایران کا ضروری اور مناسب اقدام تھا، ایران کی وزارت خارجہ
تہران (ارنا) ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ ایران خطے میں کشیدگی کا خواہاں نہیں ہے مگر بین الاقوامی قوانین کے تحت کسی بھی جارح کو روکنے اور اسے سزا دینے کا مجاز ہے، کہا کہ صیہونی حکومت کے جارحانہ اقدام کے جواب میں صیہونی فوجی اہداف پر حملہ ایران کا ضروری اور مناسب ردعمل تھا۔
-
سیاستناصر کنعانی کی غزہ کے شفا اسپتال پر صیہونی حملے کی شدید مذمت
تہران (ارنا) ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے غزہ کی پٹی کے شفاہ اسپتال پر صیہونی حملے اور اس پر قبضے کے وحشیانہ اقدام اور طبی عملے، مریضوں اور زخمیوں کے خلاف صیہونی فوج کے جرائم کی شدید مذمت کی ہے۔
-
سیاستاسرائیل مستقبل کی بازی ہار گیا، ناصر کنعانی
تہران (ارنا) ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت نے نہ صرف غزہ کی پٹی میں جنگ ہاری ہے بلکہ اس نے مستقبل کو بھی ہمیشہ کے لیے کھو دیا ہے۔
-
سیاستدشمنوں کو ایران اور پاکستان کے برادرانہ روابط کو نقصان پہنچانے نہیں دیں گے: ترجمان وزارت خارجہ
تہران/ ارنا- ترجمان وزارت خارجہ ناصر کنعانی نے ایران کے شہر سراوان کے مضافات میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔