یونان
-
ایرانی صدر کی یونان کے نئے سفیر سے ملاقات؛
سیاستایران اور یونان نے تہذیب کی پیدایش اور فروغ میں شاندار کردار ادا کیا ہے: صدر رئیسی
تہران۔ ارنا۔ ایرانی صدر نے تہذیب کی پیدایش اور فروغ میں ایران اور یونان کے شاندار کردار پر تبصرہ کرتے ہوئے اس امید کا اظہار کرلیا کہ دونوں ممالک کے درمیان دوستانہ تعلقات سے مختلف اقتصادی سیاسی اور ثقافتی شعبوں میں باہمی تعاون میں اضافے میں مناسب موقع کی فراہمی ہوجائے گی۔
-
سیاستایرانی پورٹس آرگنائزیشن کا حراست میں لیے گئے دو یونانی بحری جہازوں کے عملے کے بارے میں جاری کردہ بیان
تہران، ارنا - ایرانی بندرگاہوں اور سمندری تنظیم نے ایک بیان جاری کیا جس میں دو یونانی بحری جہاز "ڈلٹا پوسایڈون" اور "پراڈنٹ واریور" اور ان دونوں بحری جہازوں کے عملے کے ارکان کی کھیپ کے حوالے سے تازہ ترین پیش رفت کی وضاحت کی گئی۔
-
سیاستیونان میں ضبط شدہ ایرانی تیل کی دوبارہ لوڈنگ شروع
تہران، ارنا – بندرگاہوں اور میری ٹائم آرگنائزیشن کے منیجنگ ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ ایرانی پرچم والے ٹینکر، لانا نے گزشتہ رات یونان میں امریکہ کی طرف سے اپنے ضبط کیے گئے تیل کو دوبارہ لوڈ کرنا شروع کر دیا۔
-
سیاستچوری شدہ ایرانی تیل کو "لانا" جہاز میں واپس کرنا امریکی قزاقی کی ایک اور شکست ہے
تہران، ارنا - ایرانی جہاز "لانا" کو چوری شدہ ایرانی تیل کی واپسی امریکی قزاقی کی ایک اور شکست ہے اور یہ کارروائی اسلامی جمہوریہ ایران اور یونان کے درمیان طویل المدتی تعلقات میں ایک نیا صفحہ کھولے گی۔
-
سیاستیونان نے ایرانی تیل لے جانے والے روسی آئل ٹینکر کو رہا کردیا: یورو نیوز
تہران، ارنا- یونان نے ایرانی تیل لے جانے والے روسی آئل ٹینکر جو دومہینے پہل امریکی عدالت کی ہدایت سے حراست میں لیا گیا تھا کو رہا کردیا۔
-
سیاستیونان نے حراست میں لیے گئے ایرانی تیل ٹینکر کو رہا کردیا
تہران، ارنا - ایران کی پورٹس اینڈ میری ٹائم آرگنائزیشن نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ یونان نے حراست میں لیے گئے ایرانی تیل ٹینکر کو رہا کردیا۔
-
سیاستیونانی عدالت نے ایرانی تیل پر امریکی قبضے کو کالعدم قرار دے دیا
تہران، ارنا- یونانی عدالت نے بدھ کے روز اس حکم کو کالعدم قرار دے دیا ہے جس میں امریکہ کو ملک کے ساحل سے ایرانی تیل کی کھیپوں کو ضبط کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔
-
سیاستایرانی وزارت خارجہ کا دو یونانی بحری جہازوں کے قبضے پر فرانس اور جرمنی کے بیان پر ردعمل
تہران، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے خلیج فارس کے پانیوں میں یونان کے دو آئل ٹینکروں کو قبضے میں لینے کے حوالے سے فرانس اور جرمنی کے بیانات پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اس طرح کے یکطرفہ اور بلا جواز بیانات کے اجراء کو سختی سے مسترد کرتے ہیں، ایسا لگتا ہے کہ اس کے ذرائع میں عادت بن گئی ہے۔
-
سیاستایران کا پکڑے گئے یونانی آئل ٹینکروں کے عملے کی گرفتاری سے انکار
تہران، ارنا - ایران کی پورٹس اینڈ میری ٹائم آرگنائزیشن نے کہا ہے کہ ملک نے خلیج فارس کے پانیوں میں "سمندری خلاف ورزیوں" کی وجہ سے یونان کے دو آئل ٹینکرز کو ضبط کر لیا ہے۔
-
سیاستتیسرے فریق کے حکم سے یونان کیساتھ تعلقات کو خراب نہیں کیا جانا چاہیے: ایران
تہران، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یونان کے ساتھ ایران کے تعلقات کو کسی تیسرے فریق کی غلط فہمیوں کے ذریعے خراب نہیں کیا جانا چاہیے۔
-
سیاستسپاہ پاسداران کو خلیج فارس میں دو یونانی آئل ٹینکر قبضے میں لیا گیا
تہران، ارنا- سپاہ پاسداران انقلاب نے خلیج فارس کے پانیوں میں دو یونانی آئل ٹینکر قبضے میں لیا۔
-
سیاستایران میں یونانی ناظم الامور کی طلبی
تہران، ارنا- یونانی پانیوں میں اسلامی جمہوریہ ایران کے پرچم تلے مال بردار جہاز کو پکڑے جانے کے بعد تہران میں یونانی سفارت خانے کے ناظم الامور (سفیر کی غیر موجودگی میں) کو وزارت خارجہ میں طلب کیا گیا اور انہیں ایران کی حکومت کے شدید احتجاج سے آگاہ کیا گیا۔
-
اپنے یونانی ہم منصب سے ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران؛
سیاستایران ایک اچھے اور پائیدار معاہدے کے حصول کیلئے پختہ عزم رکھتا ہے: امیر عبداللہیان
تہران، ارنا- ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے یونانی ہم منصب سے ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران، پابندیوں کی منسوخی سے متعلق ویانا مذاکرات کی تازہ ترین صورتحال کی وضاحت کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ ایران ایک اچھے اور پائیدار معاہدے کے حصول کیلئے پختہ عزم رکھتا ہے۔
-
اسپورٹسخاتون ایرانی ویٹ لفٹر کی عالمی چیمپئن شپ میں بہترین کارکردگی
تہران، ارنا – خاتون ایرانی ویٹ لفٹر یکتا جمالی نے یونان میں منعقدہ عالمی ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ جیت کر دوسری بار اسلامی جمہوریہ کی تاریخ میں جگہ بنا لی۔