قائد اسلامی انقلاب عالمی یوم القدس کے موقع پر ٹی وی سے براہ راست خطاب کریں گے

تہران، ارنا- قائد اسلامی انقلاب حضرت آیت اللہ خامنہ ای رمضان المبارک کے آخری جمعہ اور عالمی یوم القدس کے موقع پر ٹی وی سے براہ راست خطاب کریں گے۔

ارنا رپورٹ کے مطابق، ایرانی سپریم لیڈر حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے رمضان المریک کے آخری جمعہ (29 اپریل) مطابق عالمی یوم القدس کے موقع پر ٹی وی سے براہ راست خطاب کریں گے۔

آپ کا خطاب کل بروز جمعہ کو مقامی وقت کے مطابق 16:00 بجے میں ایرانی سرکاری اور غیر ملکی ٹی چینلز سے اشاعت ہوگی۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .