رمضان الکریم
-
سیاستایران میں 23 مارچ رمضان الکریم کا آغاز ہوگا
تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی رویت ہلال کمیٹی کے ایک رکن نے کہا ہے کہ جمعرات 23 مارچ کو ایران میں رمضان الکریم کا پہلا دن ہوگا۔
-
معاشرہایران میں منگل کو عیدالفطر ہوگی
تہران، ارنا- ایرانی سپریم لیڈر کے دفتر کے مطابق 3 مئی (منگل) کوا سلامی جمہوریہ ایران میں عیدالفطر منائی جائے گی۔
-
سیاستقائد اسلامی انقلاب عالمی یوم القدس کے موقع پر ٹی وی سے براہ راست خطاب کریں گے
تہران، ارنا- قائد اسلامی انقلاب حضرت آیت اللہ خامنہ ای رمضان المبارک کے آخری جمعہ اور عالمی یوم القدس کے موقع پر ٹی وی سے براہ راست خطاب کریں گے۔
-
اسپورٹسروزہ رکھنے نے "طارمی" کی طاقت کو گول کرنے کیلئے کم نہیں کیا: پرتگالی میگزین
تہران، ارنا- پرتگالی میگزین ابولا نے پورٹو فٹبال کلب کے ایرانی اسٹرائیکر"مہدی طارمی" کا روزہ رکھنے اور رمضان کے مقدس مہینے میں ان کی بہترین کارکردگی کو سراہا۔
-
سیاستایرانی صدر مملکت نے رمضان المبارک کے پہلے روز یتیموں کے ساتھ افطار کیا
تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مملکت نے رمضان الکریم کے پہلے دن میں امام خمینی کی کمیٹی اور فلاحی تنظیم کے زیراہتمام یتیموں کے ایک گروپ کے ساتھ افطار کیا۔
-
معاشرہایران میں کل رمضان الکریم کا آغاز ہوگا
تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی رویت ہلال کمیٹی کے مطابق، جمعے کی شام کو رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا لہذا 3 اپریل بروز بدھ ایران میں پہلا روزہ ہوگا۔