ایرانی سپریم لیڈر کے صدر دفتر میں قائم رویت ہلال کمیٹی کے ماہرین نے کہا کہ رمضان المبارک کے چاند کو جمعے کی رات ایران میں نہیں دیکھا جاسکتا لہذا؛ شعبان کا مہینہ 30 دن ہے اور رمضان کا پہلا دن 3 اپریل کو ہوگا۔
**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
![ایران میں کل رمضان الکریم کا آغاز ہوگا ایران میں کل رمضان الکریم کا آغاز ہوگا](https://img9.irna.ir/d/r2/2022/04/02/4/169570846.jpg?ts=1648906366672)
تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی رویت ہلال کمیٹی کے مطابق، جمعے کی شام کو رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا لہذا 3 اپریل بروز بدھ ایران میں پہلا روزہ ہوگا۔
متعلقہ خبریں
-
لاہور میں قائم ایران کلچرال ہاوس کے زیر اہتمام میں؛
پاکستان میں "اردو اور فارسی شاعری میں رمضان الکریم کی عکاسی" پر بین الاقوامی وبینار کا انعقاد
اسلام آباد، ارنا- پاکستانی شہر لاہور میں قائم خانہ فرہنگ ایران کے زیر اہتمام میں "اردو اور…
-
ایران کے ناقابل تسخیر ورثے کی تین فائلوں کو یونیسکو کو بھیجیا گیا
تہران، ارنا- ایرانی محکمہ برائے ثقافتی ورثے کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ ملک کے تین ناقابل تسخیر…
-
تہران میں قرآن کریم کا بین الاقوامی میلہ منعقد ہو رہا ہے
تہران، ارنا – ایرانی وزارت ثقافت اور اسلامی گائیڈنس میں قرآنی امور کے معاون نے کہا ہے کہ 29ویں…
آپ کا تبصرہ