1 مئی، 2022، 10:48 PM
Journalist ID: 1917
News ID: 84739367
T T
0 Persons

لیبلز

ایران میں منگل کو عیدالفطر ہوگی

1 مئی، 2022، 10:48 PM
News ID: 84739367
ایران میں منگل کو عیدالفطر ہوگی

تہران، ارنا- ایرانی سپریم لیڈر کے دفتر کے مطابق 3 مئی (منگل) کوا سلامی جمہوریہ ایران میں عیدالفطر منائی جائے گی۔

 تفصیلات کے مطابق قائد اسلامی انقلاب حضرت آیت اللہ خامنہ ای کے دفتر کے عہدیداروں نے کہا ہے کہ رویت ہلال کمیٹی کو شوال کا چاند اتوار کی شام کو نظر نہیں آیا لہذا 3 مئی 2022 (منگل) کو اسلامی جمہوریہ ایران میں عید الفطر منائی جائے گی۔

رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ اختتام پذیر ہونے کے بعد دنیا بھر کے مسلمان عیدالفطر کو شکرانہ رحمت کے طور پر منارہے ہیں؛ خوشی کا یہ دن مسلمانوں کے لیے محبت اور اتحاد کا پیغام لے کر آتا ہے۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .