18 مارچ، 2023، 3:27 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 85060859
T T
0 Persons

لیبلز

ایران میں 23 مارچ رمضان الکریم کا آغاز ہوگا

تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی رویت ہلال کمیٹی کے ایک رکن نے کہا ہے کہ جمعرات 23 مارچ کو ایران میں رمضان الکریم کا پہلا دن ہوگا۔

ایرانی رویت ہلال کمیٹی کے ایک رکن سید رضا قلمکار اصفہانی نے کہا ہے کہ جمعرات 23 مارچ کو ایران میں رمضان الکریم کا پہلا دن ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق ایران اور دوسرے علاقائی ممالک میں جمعرات 23 مارچ کو رمضان المبارک کا آغاز ہوگا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .