ان خیالات کا اظہار ایرانی سپریم لیڈر کے صدر دفتر میں قائم رویت ہلال کمیٹی کے اعلی رکن علامہ "علیرضا موحد نژاد" نے کیا۔
اس سے پہلے بھی ایرانی سرکاری کیلنڈر جو تہران یونیورسٹی کے جیوفزیکل انسٹی ٹیوٹ سے وابستہ کیلنڈر ہے اور رویت ہلال کمیٹی کے ماہرین نے پیش گوئی کی تھی کہ رمضان المبارک کے چاند کو جمعرات کی شام ایران میں نہیں دیکھا جاسکتا لہذا؛ شعبان کا مہینہ 30 دن ہے اور رمضان کا پہلا دن 25 اپریل کو ہوگا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ