ایران سمیت کئی عرب ممالک میں 17 مئی رمضان کا پہلا روزہ

تہران، 16 مئی، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران اور کئی عرب ممالک میں ماہ رمضان کریم کے با برکت مہینے کا آغاز 17 مئی جمعرات کے روز ہوگا.

تفصیلات کے مطابق، متحدہ عرب امارات، سعودی عرب، یمن، اردن، قطر، کویت اور مصر نے بھی اعلان کیا تھا کہ بدھ کے روز کو شعبان کا آخری دن اور جمعرات کو رمضان کا پہلا روزہ ہوگا.

اسلامی جمہوریہ ایران میں بھی عوام رمضان کے پہلے دن کا روزہ رکھا ہوں گے.

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کمیٹی نے اعلان کیا تھا کہ ہجری سال 1439 کے ماہ رمضان کا آغاز جمعرات سے ہوگا.

رمضان اسلامی کیلنڈر کا نواں مہینہ ہے،یہ وہ با برکت مہینہ ہے کہ جس میں دنیا بھر کے مسلمانوں نے پورہ مہینہ طلوع آفتاب سے غروب آفتاب تک حالت روزہ میں رہتے ہوئے مذہبی عقیدت ،صدقہ اور عبادت میں گزارتے ہیں.

9393*274**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@