27 اپریل، 2022، 4:00 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 84733855
T T
0 Persons

لیبلز

حماس کا ایک اعلی سطحی وفد کا دورہ ایران

27 اپریل، 2022، 4:00 PM
News ID: 84733855
حماس کا ایک اعلی سطحی وفد کا دورہ ایران

تہران، ارنا - حماس کے عرب اور اسلامی تعلقات کے دفتر کے سربراہ خلیل الحیہ کی قیادت میں اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کا ایک اعلیٰ سطحی وفد آج تہران پہنچ گیا۔

حماس کے عرب اور اسلامی تعلقات کے دفتر کے سربراہ ڈاکٹر خلیل الحیہ کی قیادت میں اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کا ایک اعلیٰ سطحی وفد آج بروز بدھ تہران پہنچ گیا۔

لسطینی انتفاضہ کی حمایت میں بین الاقوامی کانفرنس کے مستقل سیکرٹریٹ کے حوالے سے حماس کے ایک اور رہنما اسامہ حمدان اور ایران میں اس تحریک کے نمائندے ڈاکٹر خالد قدومی بھی وفد کے ہمراہ ہوں گے۔ یہ وفد عالمی یوم القدس میں شرکت کرے گا اور خلیل الحیہ بھی تقریر کریں گے۔

حماس کا وفد اسلامی جمہوریہ ایران کے حکام سے بھی ملاقات کرے گا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .