یہ بات اصفہان یونیورسٹی کے محقق اور فیکلٹی ممبر' رضا کشاورزی نے ہفتہ کے روز ارنا کے نمائندے کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہا کہ ایرانی محققین نے چینی اکیڈمی آف سائنسز اور یونیورسٹی کالج لندن کے تحقیقی گروپوں کے ساتھ مل کر 26 فیصد کارکردگی کے ساتھ کاربن پر مبنی پیرووسکائٹ فوٹو وولٹک سولر سیلز کو ڈیزائن کیا۔
انہوں نے کہا کہ اس تحقیق میں ڈیزائن کیے گئے سولر سیل کی قیمت میں کمرشل سیلیکون ماڈل کے مقابلے میں 85 فیصد کمی آئی ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ