سولر سیل
-
سائنس و ٹیکنالوجیایران میں 10 ہزار ميگاواٹ بجلی پیدا کرنے والے سولر بجلی گھر زیر تعمیر
کرج/ ارنا- ایران کی رینیوئیبل انرجی اور الیکٹرک ٹیکنالوجی کے ادارے کے سربراہ اکبر شعبانی کیا نے کہا ہے کہ اس وقت ایران کے مختلف علاقوں میں متعدد سولر انرجی پیدا کرنے والے بجلی گھر زیر تعمیر ہیں جو کہ مجموعی طور پر 10 ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کر سکتے ہیں۔
-
سیاستایرانی محققین نے ایک سستا اور مستحکم سولر سیل کو ڈیزائن کیا
اصفہان ، ارنا - اصفہان یونیورسٹی کے محققین نے چائنیز اکیڈمی آف سائنسز اور یونیورسٹی کالج لندن کے ساتھ مل کر ایک "کاربن پر مبنی پیرووسکائٹ" سولر سیل ڈیزائن کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے جو تجارتی سلیکون ماڈلز سے سستا، زیادہ مستحکم اور زیادہ موثر ہے۔