"علیرضا شہیدی" نے منگل کے روز گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ ایران 81 مختلف قسم معدنیات سے دنیا کے معدنیات سے مالا مال وسائل کے سب سے بڑے ممالک میں سے ایک ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ گزشتہ سال کے دوران 150 ہزار کلومیٹر کے رقبے پر پھیلے ہوئے اراضی میں معدنیات کی شناخت کے عمل کا آغاز کیا گیا اور رواں سال کے دوران اسے 300 ہزار کلومیٹر تک توسیع دی گئی۔
**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ