28 جون، 2020، 3:29 PM
Journalist ID: 1917
News ID: 83837085
T T
0 Persons
ایرانی کان کنی کی پیش کردہ صلاحیت میں 5۔23 ملین ٹن کا اضافہ

تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران میں گزشتہ سال کے مقابلے میں کان کنی کی پیش کردہ صلاحیت میں 5۔23 ملین ٹن کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

محکمہ برائے صعنت، تجارت اور کان کنی کے اعداد و شمار کے مطابق، گزشتہ سال کے دوران، 575 کانوں کا 23 ملین 570 ہزار ٹن کی معدنیات نکالنے کی پیش کردہ صلاحیت اور 4 ہزار 756 افراد کیلئے روزگار کی فراہمی سے نفاذ ہونے کا لائسنس دیا گیا۔

اس کے علاوہ گزشتہ دوسال پہلے کے دوران بھی 648 کانوں کا 27 ملین 8۔413 ہزار ٹن کی معدنیات نکالنے کی پیش کردہ صلاحیت اور ساتھ ہی 5 ہزار 209 افراد کیلئے روزگار کی فراہمی سے نفاذ ہونے کا جواز دیا گیا۔

ان دوسالوں کا موازنہ کرنے سے ظاہر ہوتا ہے کہ گزشتہ سال کے دوران، کانوں کے نفاذ میں 3۔11 درصد کی کمی، کان کنی کی پیش کردہ صلاحیت میں 14 فیصد کی کمی اور روزگار کی پیداوار میں 7۔8 فیصد کی کمی ہوئی ہے۔

اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ سال کے اختتام تک ملک بھر میں 5 ہزار 600 کانوں میں سرگرمیوں کا عمل جاری ہے اور ان میں سالیانہ اوسطا 400 ملین ٹن معدنیات نکالی جاتی ہیں۔

ایرانی صوبے خراسان رضوی میں 57 کانیں موجود ہیں جو مجموعی طور پر ملک کے 10 فیصد کے کانوں کا ہے اور ملک میں کان کنی کی سب سے زیادہ پیش کردہ صلاحیت صوبے خوزستان میں ہے جن کے کانوں سے  2 ملین 5۔785 ہزار ٹن معدنیات نکالی گئی ہیں۔

اس کے علاوہ صوبے خرسان رضوی، کان کنی کے میدان میں روزگار کی پیداوار کے لحاظ سے ملک کی پہلی پوزیشن پر کھڑا ہے اور 459 افراد کیلئے روزگار کی فراہمی کی گئی ہے۔

یہ بات قابل ذکر ہے کہ معدنی تنوع کے لحاظ سے ایران 68 مختلف قسم کے مواد کی دریافت کے ساتھ دنیا کی دسویں نمبر پر ہے اور تقریب 60 ارب ٹن شناخت شدہ ذخائر کے معاملے میں دنیا کی 15 ویں نمبر پر کھڑا ہے۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .