22 جنوری، 2019، 3:41 PM
News ID: 3667628
T T
0 Persons
ایران کی ایک ارب ڈالر سے زائد معدنیات کی برآمدات

تہران، 22 جنوری، ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران نے گزشتہ نو مہینوں کے دوران 1.74 ارب ڈالر کی مالیت پر مختلف کان کنی کی مصنوعات کو بیرون ملک برآمد کیا ہے.

ایرانی کسٹم کے مطابق، رواں سال کے دوران اس ملک کی برآمد ہونے والی معدنیات کا حجم 18 ملین و 263 ہزار ٹن تھی جو مجموعی برآمدات کے 21 فیصد کو حاصل کرلیا گیا ہے.
برآمد ہونے والی معدنیات کے حجم اور مالیت میں گزشتہ دو سالوں کے مقابلے میں 16 اور 33 فیصد کی کمی دیکھنے میں آیا ہے.
سرکاری رپورٹس کے مطابق، عراق، چین اور متحدہ عرب امارات ان ممالک میں شامل ہیں جو ایران کی معدنیات کو زیادہ خریداری کرتے ہیں، این تین ممالک نے تقریبا گزشتہ سال 1.4 ارب ڈالر کی مالیت میں ایک کروڑ ٹن کے قریب معدنیات درآمد کیں.
عراق، ایران کی معدنیات خریدنے والے سے بڑا ملک ہے جس کے بعد چین اور امارات دوسری اور تیسری پوزیشن پر ہیں.
9393*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@