ان خیالات کا اظہار "علی رستمی" نے صوبے ار اک میں صحافیوں کیساتھ گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ گزشتہ سال کے دوران ملک میں 16 ہزار ٹن نمک کی برآمدات ہوئی ہیں لیکن اس شعبے کی اچھی کارکردگی کی وجہ سے توقع کی جاتی ہے کہ رواں سال کے اختتام تک نمک کی برآمدات 32 ہزار ٹن سے تجاوز کر گئیں۔
رستمی نے مزید کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایرن سے نمک برآمد کرنے والے سب سے بڑے ممالک میں سے ہم، روس، عراق، ترکمانستان، جارجیا اور خلیج فارس کے ساحلی علاقوں کا نام لیا جاسکتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ نمک کی برآمدات کے فروغ کیلئے ہمیں روس اور خلیج فارس میں اپنی کمپنی کے براند کو رجسٹر کرنے کا ارادہ ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ